خط زلف عروس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی تحریر جس میں حروف کو آخر میں یا ان کے سرے کو لہر جیسی گولائی دی جائے یا حرف کے سرے کو اُوپر یا نیچے گھما دیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسی تحریر جس میں حروف کو آخر میں یا ان کے سرے کو لہر جیسی گولائی دی جائے یا حرف کے سرے کو اُوپر یا نیچے گھما دیا جائے۔